بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی میں ہر فرد کا کردار اہم ہے! ہم بلوچستان کے عوام کو بالخصوص دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس اہم اقدام کا حصہ بنیں، اور پورے ملک سے تمام افراد کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان کمیونٹی گروپ میں شامل ہوکر مثبت مکالمے کو فروغ دیں، ترقیاتی منصوبوں کی کامیابیوں سے آگاہ ہوں اور خطے میں جاری ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔
یہ آپ کا اپنا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اپنی آواز بلند کرسکتے ہیں، اپنی تجاویز شیئر کرسکتے ہیں اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی تعمیر میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
آئیے! یکجہتی، امن اور ترقی کے سفر کو آگے بڑھائیں اور ایک خوشحال بلوچستان کی بنیاد رکھیں۔
https://t.co/gpcJRevjB1
@betterpakistan @AuthorityGwadar @Gwadar_Pro @VOGwadar @DG_GwadarDA @thegwadarpost @BaluchistanTime @Baluchistan